Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1294

(یہ باب نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے اور اس کی فضیلت کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے اور اس کی فضیلت کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1294Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1473
رویفع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتا ہے اور اس کے ساتھ یہ دعا بھی کرتا ہے: اے اللہ! حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو قیامت کے دن ایسی جگہ بٹھائیے جو سب سے زیادہ آپ کے قریب ہو تو اس شخص کیلئے میری شفاعت واجب ہو جاتی ہے۔ (اس کی روایت امام احمد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 934 (unverified) 60% confidence
  • Candidate: Musnad Ahmad 16991 (unverified) 30% confidence

Mishkat (candidate) 934

Confidence and text similarity are not editorial verification.