Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1380

Chapter on Forgetfulness in Prayer (Sahw)

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Forgetfulness in Prayer (Sahw)

Zujajat al-Masabih 1380Volume 1

English

Ibrahim (may Allah be pleased with him) said regarding someone who forgets the obligatory prayer and does not know whether he prayed three or four Rak'ahs: "If it is his first time forgetting, he should repeat the prayer. If he frequently forgets, he should determine the most correct number. If he thinks he completed the prayer, he should perform two prostrations of forgetfulness. If he thinks he prayed three, he should add one more and then perform two prostrations of forgetfulness."

العربية

Typed, pending editorial approval
۱۳۸۰ - وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي مَنْ نَسِيَ الْفَرِيضَةَ، فَلَا يَدْرِي أَرْبَعًا صَلَّى أَمْ ثَلَاثًا، قَالَ: إِنْ كَانَ أَوَّلَ نِسْيَانِهِ أَعَادَ الصَّلَاةَ، وَإِنْ كَانَ يُكْثِرُ النَّسْيَانَ يَتَحَرَّى الصَّوَابَ، وَإِنْ كَانَ أَكْبَرُ رَأْيِهِ أَنَّهُ أَتَمَّ الصَّلَاةَ سَجَدَ سَجْدَتَي السَّهْوِ، وَإِنْ كَانَ أَكْبَرُ رَأْيِهِ أَنَّهُ صَلَّى ثَلَاثًا أَضَافَ إِلَيْهَا وَاحِدَةً، ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَي السَّهْوِ. رَوَاهُ مُحَمَّدُ فِي الْآثَارِ».

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1578
ابراہیم نخعی رضی اللہ عنہ سے ایسے شخص کے متعلق دریافت کیا گیا جس کو کسی فرض نماز کی رکعت کے بارے میں بھول ہوگئی ہو اور اس کو یاد نہیں کہ اس نے چار رکعتیں ادا کی ہیں یا تین تو ابراہیم نخعی نے جواب دیا (اس کو یہ شک عمر بھر میں پہلی بار ہوا ہے اور ایسے شک کی اس کو عادت نہیں) تو وہ (بات کر کے یا سلام پھیر کر) نماز توڑ دے اور پھر از سر نو شروع سے نماز پڑھے اور اگر اس کو بھولنے کی عادت ہے تو وہ شخص تحری کر کے گمان غالب معلوم کرے اور اگر اس کا غالب گمان یہ ہو کہ اس نے پوری نماز پڑھ لی ہے تو وہ (سلام کے بعد) سہو کے دو سجدے کرے، اور اگر اس کا گمان غالب یہ ہو کہ اس نے تین رکعتیں پڑھی ہیں (تو وہ تیسری رکعت کے رکوع اور دو نوں سجدوں سے فارغ ہو جائے اور چونکہ اس تیسری رکعت میں چوتھی رکعت کا بھی احتمال ہے اس لئے اس تیسری رکعت سے فارغ ہونے کے بعد قعدہ میں بیٹھ جائے (اس لئے کہ چوتھی رکعت کا قعدہ فرض ہے) اس کے بعد کھڑا ہو کر چوتھی رکعت ادا کر کے پھر سلام کے بعد سہو کے دو سجدے کرے۔ (اس کی روایت امام محمد نے ”الآثار“ میں کی ہے۔)