Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1385

(یہ باب اس بیان میں ہے کہ اگر نماز میں سہو ہو جائے تو کیا کرنا چاہئے؟)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب اس بیان میں ہے کہ اگر نماز میں سہو ہو جائے تو کیا کرنا چاہئے؟)

Zujajat al-Masabih 1385Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1584
ابن سیرین رضی اللہ عنہ، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے (ایک طویل) حدیث روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر یا عصر کی نماز کو (بجائے چار رکعت کے سہواً کم کر کے) دو رکعتیں پڑھیں (اور ایک صحابی کے یاد دلانے پر) باقی دو رکعتیں پڑھ کر سلام پھیرا، پھر تکبیر کہہ کر سجدہ فرمایا، پھر تکبیر کہہ کر سر اٹھایا، پھر تکبیر کہہ کر سجدہ فرمایا، پھر تکبیر کہہ کر سر اٹھایا، اس کے بعد آپ نے (نماز سے باہر ہونے کے لئے دوبارہ) سلام پھیرا۔ (اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 482 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 573a (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.