English
Ibn Umar (may Allah be pleased with him) further reported: "The Messenger of Allah (peace be upon him) would recite a verse of prostration while we were with him, and he would prostrate, and we would prostrate with him, to the extent that some of us could not find a place to place our foreheads due to the crowding." This was agreed upon (by Al-Bukhari and Muslim]
العربية
Typed, pending editorial approval
١٣٩٦ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه) قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ لا يَقْرَأُ السَّجْدَةَ وَنَحْنُ عِنْدَهُ، فَيَسْجُدُ وَنَسْجُدُ مَعَهُ، فَنَزْدَحِمُ 1 حَتَّى مَا يَجِدُ أَحَدُنَا لِجَبْهَتِهِ مَوْضِعًا يَسْجُدُ عَلَيْهِ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1597
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جب کبھی آیت سجدہ تلاوت فرماتے اور ہم حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے پاس موجود ہوتے تو حضور علیہ الصلوٰۃ
والسلام خود بھی سجدہ فرماتے تھے اور آپ کے ساتھ ہم بھی سجدہ کرتے تھے اور اس وقت اتنا ازدحام ہو جاتا تھا کہ
ہم میں سے بعض کو سجدہ کرنے کے لئے پیشانی رکھنے کی جگہ بھی نہیں ملتی تھی۔ (اس لئے ان حضرات کو پہلے والوں
کے بعد سجدہ ادا کرنا پڑتا تھا)۔ (اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 575a (unverified) 95% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1075 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement: "We crowded" indicates the obligation of the prostration of recitation (Sajdah al-Tilawah). This is as mentioned in Al-Mirqat.
Note 1
(١) قوله : فنز دحم إلخ : هذا يدل على وجوب سجود التلاوة. كذا في «المرقاة».
Note 1
ف: اس حدیث شریف سے سجدہ تلاوت کا شدت اہتمام معلوم ہوتا ہے جو سجدہ تلاوت کے واجب ہونے کی علامت ہے اور اس حدیث شریف سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ سجدہ تلاوت جس طرح پڑھنے والے پر واجب ہے، اسی طرح سننے والے پر بھی سجدہ تلاوت واجب ہے (مرقات، اطفاء الفتن ترجمہ اعلاء السنن)