Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1402

Chapter on Prostration of Recitation

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Prostration of Recitation

Zujajat al-Masabih 1402Volume 1

English

Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) said regarding the prostration in Surah Al-Haqq: "The first prostration is obligatory, and the second is for teaching." [Narrated by Al-Tahawi, who said: "We follow the opinion of Ibn Abbas in this matter." Al-Tirmidhi said: "Some scholars considered it to have a prostration, and this is the opinion of Sufyan Al-Thawri, Malik, and the people of Kufa." Muhammad (Ibn al-Hasan) said: "Ibn Abbas did not consider Surah Al-Hajj to have more than one prostration, the first one, and we follow this opinion."

العربية

Typed, pending editorial approval
١٤٠٢ - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ (رضي الله عنهما) قَالَ فِي سُجُودِ الْحَقِّ»: إِنَّ الْأَوْلَى عَزِيمَةُ وَالْأُخْرَى تَعْلِيمُ. رَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ وَقَالَ: فَبِقَوْلِ ابْنِ عَبَّاسٍ هَذَا نَأْخُذُ. وَقَالَ التَّرْمِذِيُّ: رَأَى بَعْضُهُمْ فِيهَا سَجْدَةً، وَهُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ وَمَالِكٍ وَأَهْلِ الْكُوفَةِ. وَقَالَ مُحَمَّدُ: كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ لَا يَرَى فِي سُوْرَةِ الْحَجَّ إِلَّا سَجْدَةً وَاحِدَةً الْأَوْلَى، وَبِهَذَا نَأْخُذُ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1603
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے سورہ حج میں تلاوت کے سجدوں کے متعلق فرمایا کہ اس سورت کا پہلا سجدہ (سجدہ تلاوت ہے اور وہ) واجب ہے اور دوسرا سجدہ سجدہ تعلیمی ہے (یعنی اس آیت کے ذریعہ سے نماز میں رکوع اور سجدہ کرنا سکھایا گیا ہے، اس لئے یہ تلاوت کا سجدہ نہیں ہے اس پر قرینہ یہ ہے کہ آیت میں سجدہ کے ساتھ رکوع کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے اس لئے یہ تلاوت کا سجدہ نہیں ہے) اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے، اور امام طحاوی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ ہم ابن اسحاق رضی اللہ عنہ کے اسی قول کو اختیار کرتے ہیں کہ سورہ حج کا پہلا سجدہ واجب ہے اور ترمذی نے کہا ہے کہ بعض ائمہ کا قول یہ ہے کہ سورہ حج میں ایک ہی سجدہ تلاوت ہے اور امام سفیان ثوری رحمہ اللہ، امام مالک اور فقہاء کوفہ رحمہم اللہ کا قول بھی یہی ہے۔ اور امام محمد رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سورہ حج میں صرف ایک ہی سجدے کے قائل تھے اور وہ سجدۂ اول ہے اور ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔