Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1406

Chapter on Prostration of Recitation

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Prostration of Recitation

Zujajat al-Masabih 1406Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1608
سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے منبر پر سورہ ص تلاوت فرماتے ہوئے (جب آیت سجدہ پڑھی تو فوراً منبر سے اتر کر سجدہ ادا کیا اس اہتمام سے معلوم ہوتا ہے کہ سورہ ص کا سجدہ بھی واجب ہے۔ (اس کی روایت بیہقی نے کی ہے۔)