Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1422

(یہ باب ان اوقات کے بیان میں ہے جن میں نمازوں کا ادا کرنا ممنوع یا مکروہ ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب ان اوقات کے بیان میں ہے جن میں نمازوں کا ادا کرنا ممنوع یا مکروہ ہے)

Zujajat al-Masabih 1422Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1630
ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ اگر تم میں سے کوئی نماز فجر یا نماز عصر کے بعد بیت اللہ کا طواف کرنا چاہے، طواف تو کر لے لیکن طواف کے بعد جو دو رکعتیں پڑھی جاتی ہیں ان کو اس وقت ادا نہ کرے بلکہ طلوع اور غروب کے بعد ان رکعتوں کو پڑھ لے، بیت اللہ کے سات چکر کرتے ہیں اور اس کے بعد دو رکعت پڑھنے کو ایک طواف کہتے ہیں۔ (اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے سند حسن کے ساتھ کی ہے۔)