Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1464

(یہ باب نماز میں صفوں کے سیدھا کرنے اور برابر رکھنے کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں صفوں کے سیدھا کرنے اور برابر رکھنے کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1464Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1674
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے اصحاب کو (صف اول سے) پیچھے ہٹتے دیکھا تو ارشاد فرمایا: آگے بڑھو اور صف اول میں رہا کرو، اس سے تم کو ان اعمال کے دیکھنے کا موقع ملے گا جن کو میں نماز میں کیا کرتا ہوں جیسے میں کرتا ہوں ویسے ہی تم کر سکو گے پھر تمہارے بعد والے تمہارے اعمال نماز کو دیکھ کر ویسے ہی اعمال کیا کرینگے۔ ایسا نہ کر کے جو لوگ (لا پرواہی سے) صف اول میں نہ رہ کر پچھلی صفوں میں رہا کریں گے تو اللہ تعالیٰ ان کو ہر کار خیر سے پیچھے رکھیں گے، یعنی خیر کی توفیق نہیں دیں گے۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 438a (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.