Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1573

(یہ باب رات کی نماز کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب رات کی نماز کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1573Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1810
ابراہیم نخعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (ان سے کسی نے پوچھا کہ فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنا کیسا ہے تو) آپ نے فرمایا کہ (جو لوگ اس طرح لیٹا کرتے ہیں دراصل ان کو) شیطان بہکا کر لٹایا کرتا ہے۔ (اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔)