Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1576

(یہ باب رات کی نماز کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب رات کی نماز کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1576Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1813
مسروق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات میں جو نماز پڑھا کرتے تھے وہ کتنی رکعتیں ہوا کرتی تھیں؟ ام المؤمنین فرمائیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی دو سنتوں کے علاوہ سات رکعات بھی پڑھتے تھے، نو رکعات بھی اور گیارہ رکعات بھی (اس کی تفصیل یہ ہے کہ کبھی تہجد چار رکعت پڑھتے ہیں اور وتر تین رکعت، اور کبھی تہجد 6 رکعت ہوتی اور وتر تین، اور اکثر تو تہجد آٹھ رکعت ہوتی اور وتر تین) (اس کی روایت بخاری نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 1139 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.