اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1852
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے کہ جو مسلمان چاہتا ہے کہ اپنی دعا قبول ہو تو اس کو یاد رکھنا
چاہئے کہ ہر رات ایک گھڑی ایسی آتی ہے کہ اس میں ضرور دعا قبول ہوتی ہے، چاہے دنیا کی بھلائی
مانگیں یا آخرت کی۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 757a (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.