Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 162

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 162Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 174
عمرو بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دین، حجاز میں سمٹ کر آ جائے گا جس طرح سانپ (چو طرف گھوم کر) پھر اپنی بل میں آ جاتا ہے اور دین حجاز میں اس طرح پناہ گزیں ہوگا جس طرح پہاڑ کی بکری پہاڑ کی چوٹی میں پناہ گزیں ہوتی ہے اور دین کی ابتداء غریب الوطنی سے ہوئی ہے اور عنقریب پھر اس کی یہی حالت ہوگی۔ جس طرح کہ اس کی ابتداء، ہوئی تھی۔ پس غریب الوطنوں کو خوشخبری ہو، اور یہ وہ لوگ ہوں گے جو میری سنت کو درست کریں گے جس کو میرے بعد لوگوں نے بگاڑ دیا تھا۔ (اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2630 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.