English
Abu Salamah ibn Abdur-Rahman, who asked Aisha (may Allah be pleased with her): "How was the prayer of the Messenger of Allah (ﷺ) during Ramadan?" She replied:
"The Messenger of Allah (ﷺ) did not exceed eleven rak'ahs in Ramadan or at any other time. He would pray four rak'ahs—do not ask about their beauty and length—then pray another four rak'ahs 1—do not ask about their beauty and length—and then pray three rak'ahs."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٦٣٥ - عَنْ أَبِي . سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ: أَنَّهُ سَأَلَ . عَائِشَةَ (رضي الله عنها): كَيْفَ كَانَتْ صَلَاةُ رَسُوْلِ اللهِ ﷺ فِي رَمَضَانَ؟ فَقَالَتْ: مَا كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ يَزِيدُ فِي رَمَضَانَ وَلَا فِي غَيْرِهِ عَلَى إِحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةً: يُصَلِّي أَرْبَعًا فَلَا تَسْأَلْ عَنْ حُسْنِهِنَّ وَطُوْلِهِنَّ، ثُمَّ يُصَلِّي أَرْبَعًا 1 فَلَا تَسْأَلُ عَنْ حُسْنِهِنَّ وَطُوْلِهِنَّ، ثُمَّ يُصَلِّي ثَلَاثًا. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1880
ابو سلمہ بن عبد الرحمٰن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ام المؤمنین
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ماہ رمضان میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز تہجد کی کیفیت اور
تعداد رکعات کے بارے میں دریافت کیا، ام المؤمنین ارشاد فرمائیں: حضور اقدس تہجد میں گیارہ
رکعتوں سے زائد نہ پڑھتے تھے، خواہ رمضان ہو یا نہ ہو۔ چار رکعتیں تو ایسی پڑھتے کہ تم ان کی خوبی
اور ان کا طول قرأت تو دریافت ہی نہ کرو، اس کے بعد چار رکعتیں اور پڑھتے تھے ان کی خوبی اور
درازی بھی ناقابل دریافت ہے (دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی) پھر اخیر میں آپ تین رکعتیں (وتر) کے
پڑھتے تھے۔ (اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)
Qur’an-related source paragraphs
And the saying of Allah, the Almighty: "Guard strictly the prayers, and the middle prayer." (Al-Baqarah, 2:238)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1147 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 738a (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The phrase "then he prayed four rak'ahs" indicates that the night prayer is performed in sets of four rak'ahs. Otherwise, she would have said, "eight rak'ahs—do not ask about their beauty and length." This is mentioned in Fath al-Qadir.
Note 1
(۱) قوله : ثم يصلي أربعا فهذا الفصل يفيد أن صلاة الليل أربعا أربعا، وإلا لقالت: ثمانيا، فلا تسأل عن حسنهن وطولهن». كذا في فتح القدير».
Note 1
ف: اس حدیث میں ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا تہجد کی رکعتوں کی تفصیل بتلا رہی ہیں جس کے آخر میں وتر کا ذکر ہے، اگر وتر ایک رکعت علیحدہ سلام سے ہوتی تو ام المؤمنین یوں ارشاد فرماتیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر کے تین رکعتیں دو رکعت ایک سلام سے اور ایک رکعت ایک سلام سے ادا فرماتے تھے، ایسا نہ کہہ کر یہ فرمانا کہ وتر کے تین رکعتیں ادا فرماتے تھے، اس سے ثابت ہوا کہ وتر کی تین رکعتیں ایک سلام سے ادا کرنا چاہئے۔