English
Aisha (may Allah be pleased with her) narrated: "The Prophet (ﷺ) would pray while I was lying across his bed. When he wanted to pray Witr, he would wake me up, and I would pray Witr." 6
العربية
Typed, pending editorial approval
١٦٦٠ - وَعَنْ عَائِشَةَ (رضي الله عنها) قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يُصَلِّي وَأَنَا رَاقِدَةٌ مُعْتَرِضَةً عَلَى فِرَاشِهِ، فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يُوْتِرَ أَيْقَظَنِي4 فَأَوْتَرْتُ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1910
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے آپ فرماتی ہیں کہ نبی
کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تہجد کی نماز پڑھتے رہتے تھے اور میں آپ کے سامنے بستر اقدس پر لیٹی
رہتی تھی، لیکن جب آپ وتر پڑھنا چاہتے تو مجھے بیدار کر لیتے اور میں بھی وتر پڑھتی تھی۔
(اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 997 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 6
(6) Al-Allamah Al-Ayni said: "This indicates the obligation of Witr."
Note 4
(٤) قوله : أيقظني إلخ : قال العلامة العيني فيه الدلالة على وجوب الوتر.
Note 1
ف: علامہ عینی رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا ہے کہ اس حدیث شریف میں وتر کے واجب ہونے کی دلیل ہے۔ دیکھو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تہجد پڑھتے رہتے تو ام المومنین کو نہیں جگاتے تھے اور جب وتر پڑھنے کا ارادہ ہوتا تو حضرت ام المومنین کو وتر پڑھنے کے لئے بیدار کرتے۔ اس میں صاف دلیل ہے کہ وتر واجب ہے اس لئے کہ وتر کے لئے ام المومنین کو بیدار کرتے تھے اور چونکہ تہجد واجب نہیں، اس لئے تہجد کے لئے نہیں بیدار فرماتے تھے۔