English
Abdur-Rahman (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Allah, the Blessed and Exalted, has made fasting in Ramadan obligatory upon you, and I have made its night prayers a Sunnah. Whoever fasts and stands in prayer during Ramadan out of faith and seeking reward will emerge from his sins as pure as the day he was born.'"
العربية
Typed, pending editorial approval
١٦٩٧ - وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «إِنَّ اللهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى فَرَضَ صِيَامَ رَمَضَانَ عَلَيْكُمْ، وَسَنَنْتُ لَكُمْ قِيَامَهُ ، فَمَنْ صَامَهُ وَقَامَهُ إِيْمَانًا وَاحْتِسَابًا خَرَجَ مِنْ ذُنُوبِهِ كَيَوْمٍ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ . رَوَاهُ النَّسَائِيُّ وَالْبَيْهَقِيُّ وَابْنُ مَاجَهِ وَابْنُ أَبِي شَيْبَةَ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1951
عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے تم سب مسلمانوں پر (قرآن
شریف) میں روزے فرض کئے ہیں اور میں (اس حدیث کے ذریعہ سے) تم سب مسلمانوں پر
تراویح کو سنت (مؤکدہ) قرار دیتا ہوں، پس تم میں سے جو کوئی ثواب کی نیت سے بغیر کسی ریاء
کے رمضان کے روزے رکھے اور تراویح پڑھے تو وہ اپنے گناہوں سے اس طرح پاک ہو جائے گا
کہ جس طرح وہ اپنے پیدا ہونے کے دن گناہوں سے پاک تھا۔
(اس کی روایت نسائی، بیہقی، ابن ماجہ اور ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1328 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.