Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1698

(اس باب میں نماز تراویح کا اور تراویح کی 20 رکعتوں کا ثبوت مذکور ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(اس باب میں نماز تراویح کا اور تراویح کی 20 رکعتوں کا ثبوت مذکور ہے)

Zujajat al-Masabih 1698Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1952
عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو کوئی مسلمان ثواب کی نیت سے بغیر کسی قسم کی ریاء کے رمضان میں تراویح پڑھے تو وہ اپنے گناہوں سے ایسا پاک ہو جائے گا جیسا کہ وہ اپنے پیدا ہونے کے دن گناہوں سے پاک تھا۔ (اس کی روایت نسائی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 1301 (unverified) 70% confidence
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 2210 (unverified) 55% confidence

Mishkat (candidate) 1301

Confidence and text similarity are not editorial verification.