اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1960
حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میرے بعد (اگر تم ہدایت پر رہنا چاہتے ہو تو) ابوبکر صدیق اور عمر فاروق
(رضی اللہ عنہما جو کہیں اور کریں) اس کی پیروی کرتے رہو (تاکہ تم ہدایت پر رہو، اور کبھی گمراہ نہ
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3662 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 97 (unverified) 97% confidence · Validation similarity: 0.516
- Candidate: Mishkat al-Masabih 6052 (unverified) 85% confidence
Mishkat (candidate) 6052
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ہوسکو، اس سے معلوم ہوا کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے تراویح باجماعت کو جو رائج فرما دیا اس پر عمل کرنا عین ہدایت ہے اور مثل حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے عین سنت مؤکدہ ہے)۔ (اس حدیث کی روایت ترمذی، امام احمد اور ابن ماجہ نے کی ہے، ترمذی نے اس کو حسن قرار دیا ہے، اور ابن حبان اور حاکم نے اس کو صحیح قرار دیا ہے۔)