Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1719

Chapter on Duha (Forenoon) Prayer

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Duha (Forenoon) Prayer

Zujajat al-Masabih 1719Volume 1

English

Abu Dharr (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Every joint in a person's body must give charity every day. Every Tasbih (saying SubhanAllah) is charity, every Tahmid (saying Alhamdulillah) is charity, every Tahlil (saying La ilaha illallah) is charity, every Takbir (saying Allahu Akbar) is charity, enjoining good is charity, forbidding evil is charity, and two rak'ahs of Duha suffice for all of this.'"

العربية

Typed, pending editorial approval
۱۷۱۹ - وَعَنْ أَبِي ذَرِّ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: يُصْبِحُ عَلَى كُلِّ سُلَامَى مِنْ أَحَدِكُمْ صَدَقَةٌ، فَكُلُّ تَسْبِيحَةٍ صَدَقَةٌ، فَكُلُّ تَحْمِيدَةٍ صَدَقَةٌ، وَكُلُّ تَحْمِيدَةٍ صَدَقَةٌ، وَكُلُّ تَهْلَيْلَةٍ صَدَقَةٌ، وَكُلُّ تَكْبِيرَةٍ صَدَقَةٌ، وَأَمْرُ بِالْمَعْرُوْفِ صَدَقَةٌ، وَنَهْيٌ عَنِ الْمُنْكَرِ صَدَقَةٌ، وَيُجْزِئُ مِنْ ذَلِكَ رَكْعَتَانِ يَرْكَعُهُمَا مِنَ الضُّحَى». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1980
ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے انسان تجھے کچھ خبر بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ تیرے جسم میں (360) جوڑ بنائے ہیں اور ان کو صحیح سالم رکھے ہیں جن سے تو نفع اٹھا رہا ہے کیا خدا کے اس احسان کا تجھ پر کچھ شکریہ نہیں ہے؟ تجھ کو چاہئے کہ تو اپنے ہر ہر جوڑ کا شکریہ ادا کرے) جب تو صحیح و سالم صبح کیا ہے تو تجھ کو چاہئے کہ ہر جوڑ کے بدلہ صدقہ یعنی خیرات دے (پورا شکریہ تو کیا ادا کر سکتا ہے، ہر جوڑ کے بدلہ کچھ تو صدقہ دے کر شکریہ ادا کر! مالی صدقہ تجھ پر مقرر کرتے تو تجھ کو بہت بار ہوتا، یہ بھی ہمارا احسان ہے کہ) ہر ’’سُبْحَانَ اللّٰهِ‘‘ کہنے کو، ہم صدقہ یعنی خیرات کے قائم مقام بنائے ہیں اور ہر ’’اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ‘‘ کہنے کو بھی، ہم خیرات کے قائم مقام بنائے ہیں، اور تیرا ہر بار ’’لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ‘‘ کہنا بھی خیرات کے قائم مقام ہے، اور تیرا ہر بار ’’اَللّٰهُ أَكْبَرُ‘‘ کہنا بھی خیرات کے قائم مقام ہے، اور نیک کام کا حکم دینا بھی خیرات کے قائم مقام ہے اور بُری بات سے منع کرنا بھی خیرات کے قائم مقام ہے (اگر تو مالی خیرات نہ دے سکے اور اسی طرح قولی خیرات بھی نہ کر سکے تو) اشراق کے کم از کم دو رکعت تو پڑھ لیا کر کہ یہ دو رکعت تیرے ہر جوڑ کی نعمت کے بدلے میں شکریہ کے قائم مقام بن جائیں گے (اس سے زیادہ اور ہم کیا آسانی کریں اگر تجھے کچھ قدر ہو تو ہمارے ہر احسان کا شکریہ ادا کرتا)۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 720 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 1311 (unverified) 90% confidence

Mishkat (candidate) 1311

Confidence and text similarity are not editorial verification.