Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1724

(یہ باب اشراق کی نماز اور چاشت کی نماز کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب اشراق کی نماز اور چاشت کی نماز کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1724Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor grouped label
11/1987-1988۔ ام ہانی رضی اللہ عنہا سے روایت ہے آپ فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے دن میرے گھر تشریف لائے، غسل فرمائے اور چاشت کی آٹھ رکعتیں ادا فرمائے مگر آپ نے یہ نماز اس قدر مختصر ادا فرمائی کہ کبھی میں نے آپ کو اتنی مختصر اور ہلکی نماز پڑھتے نہیں دیکھا مگر اس کے رکوع اور سجدے کامل طور پر اطمینان کے ساتھ ادا فرما رہے تھے اور آپ صرف قرأت کو مختصر فرمائے تھے۔ (اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 1176 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 719a (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.