Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1727

(یہ باب اشراق کی نماز اور چاشت کی نماز کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب اشراق کی نماز اور چاشت کی نماز کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1727Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1991
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاشت کی نماز اس اہتمام سے پڑھتے تھے کہ ہم سمجھتے تھے اب آپ نماز چاشت کو کبھی نہیں چھوڑیں گے اور پھر چھوڑتے بھی تو اتنے دن چھوڑتے تھے کہ ہم سمجھتے تھے کہ آپ چاشت کی نماز کبھی نہیں پڑھیں گے (حضور اس طرح اس وجہ سے کرتے تھے تاکہ یہ نماز امت پر فرض یا واجب نہ ہو جائے۔ اب یہ خطرہ نہیں رہا اس لئے اس نماز چاشت کو پابندی سے پڑھا کرنا امت پر مستحب ہے)۔ (اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 477 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.