اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2005
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم (مدینہ منورہ سے مکہ معظمہ کا سفر کر رہے تھے، جب مدینہ شریف سے نکل رہے تھے تو وہ ظہر کا
وقت تھا تو آپ) ظہر کے چار رکعت پڑھائے (حالانکہ آپ سفر کا ارادہ کر چکے تھے، ظہر کو اس وجہ
سے قصر نہیں فرمائے کہ ابھی آپ (آبادی سے باہر نہیں ہوئے تھے) جب حضور ذو الحلیفہ پہنچے
(تو عصر کا وقت ہوگیا تھا تو ذوالحلیفہ میں عصر کو قصر کر کے) عصر کو دو رکعت پڑھائے۔ (اس سے
معلوم ہوا کہ اپنی بستی سے باہر ہونے کے بعد نمازوں میں قصر شروع کرنا چاہئے، اور اسی طرح راستہ
میں بھی قصر کیا کریں)۔ (اس حدیث کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)
Qur’an-related source paragraphs
Allah the Almighty says: “When you travel through the land, there is no blame on you for shortening the prayers, if you fear persecution by the disbelievers. Indeed, the disbelievers are your open enemies.” (Qur’an 4:101)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1089 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 690a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.