English
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with him) said: "If you are a traveler and resolve to stay fifteen days, complete the prayer. If uncertain of your departure, shorten it."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٧٤٢ - وَعَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ (رضي الله عنهما) قَالَ: إِذَا كُنْتَ مُسَافِرًا فَوَطَنْتَ نَفْسَكَ عَلَى إِقَامَةِ خَمْسَةَ عَشَرَ يَوْمًا فَأَتْمِمِ الصَّلَاةَ، وَإِنْ كُنْتَ لَا تَدْرِي مَتَى تَطْعَنُ فَاقْصِرْ رَوَاهُ مُحَمَّدُ فِي كِتَابِ الْآثَارِ) عَنْ إِمَامِنَا أَبِي حَنِيفَةَ، قَالَ فِي آثَارِ السُّنَنِ»: إِسْنَادُهُ حَسَنُ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2011
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ جب تم سفر کرتے
ہوئے کسی مقام پر پہنچو، اور وہاں 15 دن (یا اس سے زائد) قیام کی نیت کر لو تو تم چار رکعت والی
فرض نمازوں (میں قصر نہ کرو) بلکہ چار رکعت ہی پڑھا کرو اور اگر تم قیام کی مدت معین نہ کرسکو (اور
مہینوں آج نکلیں گے کل نکلیں گے سوچتے سوچتے ہیں گزر جائیں) تو تم کو قصر ہی کرنا چاہئے۔
(اس کی روایت امام محمد نے، ہمارے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے کتاب الآثار میں کی ہے اور
آثار السنن میں ہے کہ اس حدیث کی سند حسن ہے۔)