English
Ibn Umar (may Allah be pleased with him) narrated: "We were delayed by snow in Azerbaijan for six months during a campaign, and we prayed two rak’ahs."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٧٤٥ - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ (رضي الله عنهما) ، قَالَ : ارْتَجَ عَلَيْنَا التَّلْجُ، وَنَحْنُ بِأَذْرَبِيجَانَ سِتَّةَ أَشْهُرٍ فِي غَزَاةٍ، فَكُنَّا نُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي الْمَعْرِفَةِ» بِسَنَدٍ صَحِيحٍ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2014
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ (ہم جہاد کرتے ہوئے
آذربائیجان پہنچے اس وقت آذربائیجان دارالحرب تھا) برف باری شروع ہوئی جس کی وجہ سے
راستے بند ہو گئے۔ چھ مہینے تک، ہم کو وہیں رہنا پڑا۔ اور ہم قصر ہی کرتے رہے (حالانکہ چھ مہینے ایک
Commentary and footnotes (1)
Note 1
مقام میں ٹھہرنا ہوا تھا مگر دارالحرب اور حالت جنگ ہونے کی وجہ سے نہ تو اقامت کا اثر ہوا اور نہ اقامت کی نیت کا اور ہم قصر ہی کرتے رہے)۔ (اس حدیث کی روایت بیہقی نے معرفہ میں سند صحیح کے ساتھ کی ہے۔)