English
Nafi’ reported from Ibn Umar (may Allah be pleased with him): "He would pray voluntary prayers on his mount but prayed Witr on the ground, claiming the Messenger of Allah (ﷺ) did the same."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٧٥٧ - وَعَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ (رضي الله عنه) أَنَّهُ كَانَ يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ وَيُؤْتِرُ بِالْأَرْضِ، وَيَزْعَمُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ كَذَلِكَ كَانَ يَفْعَلُ. رَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ بِإِسْنَادٍ صَحِيح.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2031
نافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما
کی عادت تھی کہ وہ اپنی سواری پر نفل نماز پڑھا کرتے تھے (اس لئے کہ نفل نماز سواری پر جائز ہے)
پھر جب وتر پڑھنے کا ارادہ فرماتے تو سواری سے اتر کر زمین پر وتر ادا فرماتے تھے۔ (اس لئے کہ
فرض اور وتر بغیر ضرورت کے سواری پر جائز نہیں اور حضرت ابن عمر یقین سے فرمایا کرتے تھے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی اسی طرح نفل نماز سواری پر اور وتر زمین پر پڑھا کرتے تھے،
حضرت ابن عمر کے اس طرح فرمانے سے حدیث مرفوع ہوگئی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کے فعل سے بھی وتر کا وجوب اور سفر میں نفل نماز پڑھنے کا ثبوت مل گیا)۔ (اس کی روایت امام طحاوی
نے صحیح سند کے ساتھ کی ہے۔)