اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2038
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے
رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعہ سے حضر میں چار رکعت (اس طرح) فرض کئے (کہ پہلے دو
رکعت فرض کئے پھر اور دو رکعت بڑھا کر چار رکعت کر دئے) اور سفر میں دو رکعتیں فرض کئے (اور سفر
کے یہ دو رکعت ہمیشہ کے لئے دو رکعت ہی رہے) اور خوف کی حالت میں (نماز اس طرح فرض کی
گئی کہ (امام کے ساتھ) ایک رکعت (اور تنہا ایک رکعت)۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 687a (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.