Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

كِتَابُ الصَّلَاةِ

Hadith 1806

بَابُ التَّنْظِيفِ وَالتَّكْبِيرِ

In this book

Current reading

كِتَابُ الصَّلَاةِ

بَابُ التَّنْظِيفِ وَالتَّكْبِيرِ

Zujajat al-Masabih 1806Volume 1

العربية

Typed, pending editorial approval
١٨٠٦ وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ (رضي الله عنهما) قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ ﷺ يَقُولُ: «إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمُ الْمَسْجِدَ وَالْإِمَامُ عَلَى الْمِنْبَرِ فَلَا صَلَاةَ وَلَا كَلَامَ حَتَّى يَفْرُغَ الْإِمَامُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِي فِي الْكَبِيْرِ إِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: درمختار میں لکھا ہے کہ جب امام خطبہ شروع کر دے تو حاضرین کو اس کا سننا واجب ہے خواہ امام کے نزدیک بیٹھے ہوں یا دور اور کوئی ایسا فعل کرنا جو خطبہ سننے میں مخل ہو مکروہ تحریمی ہے، اور کھانا پینا، بات چیت کرنا، چلنا، پھرنا، سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا، سبحان اللہ یا اسی قسم کا کوئی اور وظیفہ پڑھنا، یا کسی کو شرعی مسئلہ بتانا، یا اگر کوئی باتیں کر رہا ہو تو اس کو خاموش رہو کہنا۔ یہ سب چیزیں جیسا کہ حالت نماز میں ممنوع ہیں، ویسا ہی شروع خطبہ سے لے کر دونوں خطبوں کے ختم ہونے تک ممنوع ہیں)۔