اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2164
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم عید کے دن ایک راستہ سے عیدگاہ کو تشریف لے جاتے اور دوسرے راستہ سے گھر واپس
ہوتے تھے۔
(اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 986 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.