اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2184
عطا بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں (ایسا بھی ہوا ہے)
کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ دیتے وقت چھوٹے نیزہ پر ٹیکا دے کر خطبہ دئے ہیں۔ (اور اس
نیزہ کو جب ضرورت ہوتی تو سترہ کے لئے بھی زمین میں گاڑ دیا جاتا تھا)۔
(اس حدیث کی روایت امام شافعی رحمہ اللہ نے مرسلاً کی ہے۔)