English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: "I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say, 'A prophet went out with his people to pray for rain. He saw an ant lifting some of its legs toward the sky, so he said, "Return, for you have been answered because of this ant."'"
العربية
Typed, pending editorial approval
١٩٥٧ - وَعَنِ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ يَقُوْلُ: «خَرَجَ نَبِيُّ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ بِالنَّاسِ يَسْتَسْقِي، فَإِذَا هُوَ بِنَمْلَةٍ رَافِعَةٍ بَعْضَ قَوَائِمِهَا إِلَى السَّمَاءِ، فَقَالَ: ارْجِعُوْا فَقَدْ اسْتُجِيْبَ لَكُمْ مِنَ أَجْلِ هَذِهِ النَّمْلَةِ». رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2281
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ انبیاء میں سے ایک نبی نے (یعنی حضرت
سلیمان علیہ الصلوٰۃ والسلام کے زمانہ میں ایک مرتبہ بارش رک گئی تھی تو حضرت سلیمان علیہ الصلوٰۃ
والسلام) لوگوں کو لے کر بارش آنے کی دعا کرنے کے لئے جنگل کی طرف نکلے (اثنائے راہ) ایک
چیونٹی پر آپ کی نظر پڑی، آپ دیکھے کہ وہ اپنے سامنے کے دونوں ہاتھوں کو آسمان کی طرف اٹھائے
ہوئے (بارش آنے کے لئے) دعاء کر رہی ہے اور کہہ رہی ہے الٰہی! آپ کے تمام مخلوقات میں سے
ہم بھی ایک مخلوق ہیں (بنی آدم کے گناہوں کی وجہ سے آپ بارش کو روک دئے ہیں، اس وجہ سے ہم
بھی ہلاک ہو رہے ہیں، ہمارے لئے بارش بھیج دیجئے اور بنی آدم کے گناہوں کی وجہ سے ہم کو ہلاک
مت کیجئے) تو حضرت سلیمان علیہ السلام نے لوگوں سے فرمایا: واپس چلو، تمہارے لئے بھی اس
چیونٹی کی وجہ سے بارش آنے کی دعاء قبول ہوگئی ہے۔ اس کی روایت دارقطنی نے کی ہے۔