اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2405
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آپ فرماتی
ہے کہ حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ (جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رضاعی بھائی تھے)
کے مرنے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روتے ہوئے ان کا بوسہ لئے اور (اس وقت)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (اس قدر رو رہے تھے کہ آپ کے) آنسو حضرت عثمان بن مظعون
کے چہرہ پر بہہ رہے تھے۔ اس کی روایت ترمذی، ابوداؤد اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 989 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3163 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1456 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement: "Kissed..." In Al-Mujtaba, it is mentioned: "There is no harm in kissing the deceased." This is stated in Bahr ar-Ra'iq, and similarly in Umdat al-Qari.
Note 1
(۱) قوله : قبل: وفي المجتبى ولا بأس بتقبيل الميت. قاله في بحر الرائق، وكذا في عمدة القاري».
Note 1
ف: البحر الرائق میں مجتبی کے حوالہ سے لکھا ہے کہ میت کو بوسہ دینا جائز ہے، اور عمدۃ القاری میں بھی ایسا ہی مذکور ہے اور مرقات میں لکھا ہے کہ مردہ پر بغیر آواز کے آنسوؤں سے رونا جائز ہے۔12