English
Aisha (may Allah be pleased with her) narrated that Abu Bakr (may Allah be pleased with him) kissed the Prophet (ﷺ) after his death.
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٠٧١ – وَعَنْهَا (رضي الله عنها) قَالَتْ: إِنَّ أَبَا بَكْرٍ قَبَّلَ النَّبِيِّ ﷺ وَهُوَ مَيِّتُ. رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2406
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، آپ فرماتی ہیں
کہ (حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جو محبت تھی وہ سب
کو معلوم ہے) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے بعد (جو صدمہ حضرت ابوبکر صدیق رضی
اللہ عنہ کو ہوا ہوگا وہ حضرت صدیق کا ہی دل جانتا ہے، مگر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے قلبِ
مبارک میں برداشت کی جو قوت تھی وہ اوروں کے قلب میں ایسی نہیں تھی، اس لئے حضرت ابوبکر
صدیق خود بھی برداشت کر رہے تھے اور بڑے بڑے صحابہ کرام کو تسلی بھی دے رہے تھے، اپنی تسلی
کے لئے فرطِ محبت سے) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیشانی مبارک پر (کئی مرتبہ) بوسہ دئے
(اور بار بار کہتے تھے وا خَلِيْلَاهُ! واصَفِيَّاهُ! وَانَبِيَّاهُ! میرے دلی دوست آپ کے بعد مجھے کیسی
تسلی آئے گی، ہجر حضور کی یاد کے کوئی چیز سے تسلی نہیں ہوگی، بالآخر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کی وفات کا غم حضرت ابوبکر صدیق کی وفات کا سبب بنا۔)
اس حدیث کی روایت ترمذی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 990 (unverified) 94% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1457 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.