Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Funerals

Hadith 2086

(اس باب میں میت کو غسل دینے کا اور کفن پہنانے کا بیان ہے)

In this book

Current reading

Funerals

(اس باب میں میت کو غسل دینے کا اور کفن پہنانے کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2086Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2425
سماک رضی اللہ عنہ جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تین کپڑوں میں کفنایا گیا تھا اور وہ تین کپڑے یہ تھے ایک 1 قمیص، دوسرے 2 ازار، اور تیسرے 3 لفافہ۔ اس کی روایت ابن عدی نے کامل میں کی ہے۔

[Narrated by Ibn Adiy in Al-Kamil]