Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Funerals

Hadith 2090

Chapter on Washing and Shrouding the Deceased

In this book

Current reading

Funerals

Chapter on Washing and Shrouding the Deceased

Zujajat al-Masabih 2090Volume 1

English

Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Wear white garments, for they are the best of your garments, and shroud your deceased in them. The best of your kohl is antimony, as it clears the vision and promotes hair growth."

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٠٩٠ - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ (رضي الله عنهما) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «الْبَسُوا مِنْ ثِيَابِكُمُ الْبَيَاضَ؛ فَإِنَّهَا مِنْ خَيْرِ ثِيَابِكُمْ وَكَفِّنُوْا فِيهَا مَوْتَاكُمْ، وَإِنَّ خَيْرَ أَكْحَالِكُمُ الْإِثْمِدُ، يَجْلُو الْبَصَرَ وَيُنْبِتُ الشَّعْرَ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتَّرْمِذِيُّ، وَرَوَى ابْنُ مَاجَهِ إِلَى مَوْتَاكُمْ».

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2429
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ مسلمان (مردوں) کو چاہئے کہ وہ سفید لباس پہنا کریں (اس لئے کہ سفید لباس میں ایک قسم کی وجاہت ہونے سے) یہ بہترین لباس ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سفید لباس پسند کرنے سے سفید لباس پہننا مستحب ہے اور اس میں ثواب بھی ہے) اور مُردوں کو کفن بھی سفید ہی دیا کرو، اور اثمد جو سرمہ ہے بہترین سرمہ ہے (رات کو سوتے وقت اس سرمہ کی تین تین سلائیاں ہر آنکھ میں لگایا کرو، اس طرح سرمہ لگانا سنت ہے) اس سے پلک کے بال جمتے ہیں، اور بینائی بھی تیز ہوتی ہے، اس کی روایت ابوداؤد اور ترمذی نے کی ہے اور ابن ماجہ نے صرف مُردوں کو کفن دیا کرو تک روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4061 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 994 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 1472 (unverified) 95% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 1638 (unverified) 83% confidence

Mishkat (candidate) 1638

Confidence and text similarity are not editorial verification.