Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Funerals

Hadith 2176

(اس باب میں مردوں کے دفن کرنے کا بیان ہے)

In this book

Current reading

Funerals

(اس باب میں مردوں کے دفن کرنے کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2176Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2550
عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ (ایک دفعہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ملاحظہ فرمائے کہ میں ایک قبر سے ٹیک لگائے ہوئے بیٹھا (یہ دیکھ کر) ارشاد فرمائے (کہ تمہارے قبر کو ٹیکا لگا کر بیٹھنے سے صاحب قبر کو تکلیف ہو رہی ہے، اس طرح بیٹھ کر صاحب قبر کو تکلیف نہ دو۔ (کیونکہ اس میں میت کی اہانت بھی ہے۔) اس حدیث کی روایت امام احمد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 1717 (unverified) 85% confidence

Mishkat (candidate) 1717

Confidence and text similarity are not editorial verification.