اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2613
جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (زکات دینے والوں سے) ارشاد فرمایا کہ جب تمہارے پاس عاملین زکات
آیا کریں تو ان کو (پوری پوری زکات دے کر) خوش خوش واپس کیا کرو (اس لئے کہ عاملین زکات
امام کی طرف سے بھیجے ہوئے ہوتے ہیں اور امام کی اطاعت سب پر واجب ہے)
اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 989b (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.