English
Ibrahim reported: "Zakat is due on everything the earth produces."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٢٥١ - وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: فِي كُلِّ شَيْءٍ أَخْرَجَتِ الْأَرْضُ الصَّدَقَةُ. رَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2631
ابراہیم نخعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ زمین کی جملہ پیداوار
پر (خواہ وہ قیم غلہ ہو یا میوہ ہو یا ترکاری) زکات واجب ہے۔ اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔