اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2683
عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ اپنے والد کے واسطہ سے اپنے دادا سے روایت
کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک منادی کو مکہ معظّمہ کی گلیوں میں یہ ندا دینے کے لئے
روانہ فرمائے کہ صدقۂ فطر کا ادا کرنا ہر مسلمان پر واجب ہے، اور (نداء کے الفاظ میں) یہ بھی (تھا)
کہ (اگر) گیہوں (دیئے جائیں تو) دو مدّ دیئے جائیں۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 674 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.