Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2442

(چاند دیکھنے کا بیان)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(چاند دیکھنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 2442Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2850
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ (رمضان کا) چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور (عید کا) چاند دیکھ کر روزہ چھوڑ دو اور اگر 29/شعبان کو ابر کی وجہ سے رمضان کا) چاند نظر نہ آئے تو شعبان کے تیس دن پورے کر لو (اور اسی طرح 29/رمضان کو ابر کی وجہ سے چاند نظر نہ آئے تو رمضان کے تیس روزے پورے کر لو، اس کے بعد عید کرو)۔ اس حدیث کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 1909 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 1081a (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.