العربية
Typed, pending editorial approval
٢٤٤٨ - وَعَنْهُ(رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ : لَا يَزَالُ الدِّينُ ظَاهِرًا مَا عَجَلَ النَّاسُ الْفِطْرَ ؛ لِأَنَّ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى يُؤَخِّرُوْنَ». رَوَاهُ أَبُوْ دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَه.
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2353 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1698 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: اس حدیث شریف میں ارشاد ہے کہ یہود اور نصاریٰ افطار کرنے میں دیر کرتے ہیں اور مسلمانوں کو ان کے اس عمل کی مخالفت کر کے افطار میں جلدی کرنی چاہئے اور اشعۃ اللمعات میں لکھا ہے کہ اعداء اسلام کے اعمال کی مخالفت میں اسلام کا غلبہ اور شوکت کا اظہار ہے اور اسی پر دین کا مدار ہے۔12