English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that a man asked the Prophet (ﷺ) about intimate contact while fasting, and he permitted him. Another man came and asked him, and he forbade him. It turned out that the one he permitted was an elderly man, and the one he forbade was a young man. .
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٤٦٢ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ ﷺ عَنِ الْمُبَاشَرَةِ لِلصَّائِمِ، فَرَخَّصَ لَهُ، وَأَتَاهُ آخَرُ فَسَأَلَهُ فَنَهَاهُ، فَإِذَا الَّذِي رَخَّصَ لَهُ شَيْخٌ، وَإِذَا الَّذِي نَهَاهُ شَابُّ. رَوَاهُ أَبُوْ دَاوُدَ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2887
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک صحابی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم سے اپنی بیوی سے مباشرت (یعنی بوس و کنار کرنے کے) بارے میں دریافت کیا تو حضور
صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اجازت دیدی، ایک اور صحابی آئے اور (انھوں نے بھی یہی سوال کیا تو
حضور صلی اللہ علیہ وسلم ان کو مباشرت سے منع فرمایا، حضور نے جن کو (مباشرت کی) اجازت دی تھی وہ
بوڑھے تھے اور جن کو منع فرمایا تھا وہ جوان تھے۔ اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2387 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.