اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2910
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک صحابی نبی کریم صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کئے: میری آنکھوں میں کچھ تکلیف ہے کیا میں روزہ
کی حالت میں سرمہ لگا سکتا ہوں؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں روزہ کی حالت میں سرمہ
لگا سکتے ہیں۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 726 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.