English
Abu Al-Darda (may Allah be pleased with him) narrated: “We traveled with the Prophet (ﷺ) on one of his journeys on a hot day. The heat was so intense that a man would place his hand on his head. None of us were fasting except the Prophet (ﷺ) and Ibn Rawahah.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٤٨٨ - وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ (رضي الله عنه) قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ ﷺ فِي بَعْضِ أَسْفَارِهِ فِي يَوْمٍ حَارٌ حَتَّى يَضَعَ الرَّجُلُ يَدَهُ عَلَى رَأْسِهِ مِنْ شِدَّةِ الْحَرِّ وَمَا فِينَا صَائِمُ إِلَّا مَا كَانَ مِنَ النَّبِيِّ ﷺ وَابْنِ رَوَاحَةَ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2931
ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں (جو رمضان میں واقع ہوا تھا) سخت گرمی کے موسم میں نکلے گرمی
کی شدت کی وجہ سے ہر شخص اپنے سر پر ہاتھ رکھ لیا کرتا تھا اور ہم میں کوئی روزہ دار نہ تھا البتہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ابن رواحہ روزہ سے تھے۔ اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1945 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.