Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2550

یہ باب شب قدر (کی فضیلت) کے بیان میں ہے۔

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

یہ باب شب قدر (کی فضیلت) کے بیان میں ہے۔

Zujajat al-Masabih 2550Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3014
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اگر مجھے شب قدر مل جائے تو اس میں میں کیا دعاء پڑھوں؟ تو آپ نے ارشاد فرمایا یہ دعاء پڑھو: ”اَللّٰهُمَّ اِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ“۔ اے اللہ! آپ بہت معاف کرنے والے ہیں اور معافی (معاف کرنے) کو پسند کرتے ہیں۔ پس آپ مجھے معاف فرما دیجئے۔ اس کی روایت امام احمد، ابن ماجہ اور ترمذی نے کی ہے اور ترمذی نے اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 3850 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3513 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2091 (unverified) 96% confidence

Mishkat (candidate) 2091

Confidence and text similarity are not editorial verification.