اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3022
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عورت کے لئے کمرہ میں نماز پڑھنا دالان میں نماز پڑھنے سے بہتر ہے
اور اس کے لئے تہ خانہ میں نماز پڑھنا کمرہ میں نماز پڑھنے سے بہتر ہے (اور اسی طرح جہاں وہ نماز
پڑھتی ہے وہیں اس کو اعتکاف بھی کرنا چاہئے)۔ اس حدیث کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 570 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.