English
Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) was the most generous of people, and he was most generous during Ramadan. Gabriel used to meet him every night during Ramadan, and the Prophet (ﷺ) would recite the Qur’an to him. When Gabriel met him, he was more generous than the blowing wind.
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٥٥٦ - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ (رضي الله عنهما) قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ أَجْوَدُ النَّاسِ بِالْخَيْرِ، وَكَانَ أَجْوَدُ مَا يَكُوْنُ فِي رَمَضَانَ، كَانَ جِبْرِيلُ يَلْقَاهُ كُلَّ لَيْلَةٍ فِي رَمَضَانَ، يَعْرِضُ عَلَيْهِ النَّبِيُّ ﷺ الْقُرْآنَ، فَإِذَا لَقِيَهُ جِبْرِيلُ كَانَ أَجْوَدَ بِالْخَيْرِ مِنَ الرِّيحِ الْمُرْسَلَةِ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3023
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم (دوسروں کے ساتھ بھلائی کرنے اور لوگوں کو نفع پہنچانے کے اعتبار سے) تمام لوگوں
میں زیادہ سخی تھے، خصوصاً ماہ رمضان میں تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سخاوت بہت بڑھ جاتی تھی۔
حضرت جبرئیل علیہ السلام، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے رمضان کی ہر رات کو ملاقات فرمایا
کرتے تھے اور حضورﷺ ان کے سامنے قرآن پڑھتے۔ پس حضرت جبریل علیہ السلام سے جب
آپ کی ملاقات ہوتی تو آپ (بارش برسانے والی) ہوا سے بھی زیادہ سخی ہو جاتے (اور یہ عموماً
رمضان کے آخری دہے میں ہوتا جب کہ آپ اعتکاف فرماتے تھے)۔
اس حدیث کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1902 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2308a (unverified) 98% confidence · Validation similarity: 0.670
Confidence and text similarity are not editorial verification.