Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

Hadith 255

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 255Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 281
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: اے لوگو! جو شخص کسی چیز کا علم رکھتا ہو تو اس کو بیان کردے، اور جو کسی چیز کا علم نہ رکھتا ہو تو کہہ دیا کرے ”اَللّٰهُ أَعْلَمُ“ (اللہ زیادہ جاننے والے ہیں)۔ اللہ نے اپنے نبی سے (سورہ ص، پ:23، ع:5، آیت نمبر:86) میں فرمایا: ﴿قُلْ مَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ وَمَا أَنَا مِنَ الْمُتَكَلِّفِينَ﴾ (کہو میں تم سے اس پر کوئی اُجرت نہیں چاہتا اور نہ میں تکلف کرنے والوں میں سے ہوں)۔ بخاری اور مسلم نے با تفاق اس کی روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 4809 (unverified) 94% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2798a (unverified) 86% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.