English
Ibn Umar (may Allah be pleased with him) narrated that when the Prophet (ﷺ) observed I’tikaf, a bed or a couch was placed for him behind the Pillar of Repentance.
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٥٦٢ - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ (رضي الله عنهما) عَنِ النَّبِيِّ لا أَنَّهُ كَانَ إِذَا اعْتَكَفَ طُرِحَ لَهُ فِرَاشُهُ أَوْ يُوْضَعُ لَهُ سَرِيرُهُ وَرَاءَ أُسْطُوَانَةِ التَّوْبَةِ. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3034
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب
اعتکاف فرماتے تو آپ کے لئے (مسجد میں) فرش بچھا دیا جاتا یا ستون توبہ کے پاس آپ کی چار
پائی بچھا دی جاتی تھی (ستون توبہ مسجد نبوی کا وہ ستون ہے جس سے حضرت ابولبابہ رضی اللہ عنہ نے
اپنے آپ کو باندھ لیا تھا جب ان کی توبہ قبول ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو کھول
دیا)۔ (اس حدیث کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1774 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.