Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2563

Chapter of I’tikaf (Religious Seclusion)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Chapter of I’tikaf (Religious Seclusion)

Zujajat al-Masabih 2563Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3035
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ معتکف اعتکاف کی حالت میں گناہوں سے محفوظ رہتا ہے اور اعتکاف کرنے کی وجہ سے جو نیکیاں (مثلاً بیمار کی عیادت اور نماز جنازہ میں شرکت وغیرہ) اس سے رہ جاتی ہیں ان کا ثواب (بغیر عمل کے) اسی طرح اس کے لئے (نامۂ اعمال میں) لکھا جاتا ہے جس طرح ان نیکیوں کے کرنے والے کے لئے لکھا جاتا ہے۔ (اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 1781 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.