Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues of the Qur’an

Hadith 2581

Opening narrations

In this book

Current reading

the Virtues of the Qur’an

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 2581Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3054
امیر المومنین حضرت علیؓ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ جس نے قرآن پڑھا اور اس کو حفظ کرلیا اور اس کے حلال کو حلال سمجھا اور اس کے حرام کو حرام سمجھا اور اس کے مطابق عمل کرتا رہا تو اللہ تعالیٰ اس کو (اول وہلہ میں) جنت میں داخل کریں گے اور اس کے گھر کے ایسے دس آدمیوں کے بارے میں اس کی شفاعت قبول فرمائیں گے جن پر فسق وفجور کی وجہ سے دوزخ واجب ہوگی۔ اس کی روایت امام احمد اور ترمذی ابن ماجہ اور دارمی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2905 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 216 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.