English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "O Allah, I have made a covenant with You that You will not break: If any believer is harmed, insulted, cursed, or beaten by me, make it a source of purification, charity, and nearness to You on the Day of Resurrection"
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٦٨٢ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ : «اللَّهُمَّ إِنِّي اتَّخَذْتُ عِنْدَكَ عَهْدًا لَنْ تُخْلِفَنِيْهِ، فَإِنَّمَا أَنَا بَشَرُ، فَأَيُّ الْمُؤْمِنِينَ آذَيْتُهُ شَتَمْتُهُ لَعَنْتُهُ جَلَدْتُهُ فَاجْعَلْهَا3 لَهُ صَلَاةً وَزَكَاةً وَقُرْبَةً تُقَرِّبُهُ بِهَا إِلَيْكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3167
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ اے اللہ آپ سے میری ایک درخواست ہے کہ (آپ کی شان کریمی سے
مجھے امید ہے کہ آپ اس بارے میں مجھے ہرگز ہرگز نا امید نہیں کریں گے یعنی میری درخواست کو
ضرور قبول فرمائیں گے) کہ میں تو ایک بشر ہوں (اور بہ تقاضائے بشریت) اگر مجھ سے کسی مومن کو
کوئی تکلیف پہنچی ہو کہ میں نے اس کو برا کہا ہو یا لعنت کی ہو یا مارا ہو تو اسی مومن کے حق میں
رحمت (اور گناہوں سے) پاکی کا سبب اور قیامت کے دن اپنی قربت کا ذریعہ بنا دیجئے۔ اس کی
روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6361 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2601b (unverified) 65% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 3
(3) The statement: "Make it..."—It is Sunnah for one who curses another to pray for them to compensate (Al-Mirqah)
Note 3
(۳) قوله: فاجعلها إلخ فالسنة لمن دعا على أحد أن يدعو له جبرا لفعله. قاله في «المرقاة».
Note 1
ف: صاحب مرقات نے لکھا ہے کہ صدر کی حدیث سے یہ مستفاد ہوتا ہے کہ اگر کسی مسلمان نے اپنے بھائی کے لئے بد دعا کی ہو تو وہ اس کے لئے نیک دعا کر دے تاکہ اس بد دعا کی تلافی ہو جائے۔12